بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیں

بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیں

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں جہاز کے اندر دیکھا جاسکتا ہے۔
بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیں

Webdesk

|

9 Jun 2024

بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں جہاز کے اندر دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنے آ انسٹاگرام اسٹوری میں اروشی روٹیلا نے اپنی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں، اداکارہ نے اپنی اسٹوری کی لوکیشن میں نیویارک لکھا جس سے اس بات کا اشارہ مل گیا ہے کہ وہ بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!