ڈکی بھائی کی ماہانہ آمدن کتنے کروڑ ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی

ڈکی بھائی کی ماہانہ آمدن کتنے کروڑ ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی

ڈکی بھائی نے حال ہی میں اپنی ماہانہ آمدن کے حوالے سے بات کی ہے
ڈکی بھائی کی ماہانہ آمدن کتنے کروڑ ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی

ویب ڈیسک

|

29 Jul 2024

معروف پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی ماہانہ آمدنی 4 کروڑ چالیس لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے۔

پاکستانی وی لاگرز میں منفرد شناخت رکھنے والے ڈیلی وی لاگر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں اپنی آمدن کے حوالے سے بتایا۔

انہوں نے بتایا کہ میری اس وقت ماہانہ آمدن ایک سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کے درمیان ہے۔

پاکستانی کرنسی کے حساب سے ڈکی بھائی کی ماہانہ آمدن کم از کم 3 کروڑ  40لاکھ جبکہ زیادہ سے زیادہ 4 کروڑ 18 لاکھ روپے کے قریب بنتی ہے۔

ڈکی بھائی نے بتایا کہ اُن آمدن صرف یوٹیوب سے نہیں ہے بلکہ اس میں تشہیری مہم کا خاصہ بڑا حصہ شامل ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!