ہسپانوی فیشن ڈیزائنر کی مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی

ہسپانوی فیشن ڈیزائنر کی مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی

فیشن ڈیزائنر کی تصاویر سامنے آنے کے بعد بائیکاٹ مہم شروع
ہسپانوی فیشن ڈیزائنر کی مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی

Webdesk

|

11 Dec 2023

اسپین سے تعلق رکھنے والی معروف فیشن ڈیزائنر نے فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دنیا بھر میں درد دل رکھنے والوں کو اشتعال دلا دیا۔

معروف ہسپانوی برانڈ زارا کی جانب سے ایک نئی جیکٹ متعارف کرائی گئی، جس کی تعارفی تصاویر مین فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کی مبینہ حمایت اور ان کامذاق بنایا گیا ہے۔

ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد دنیا بھر کے درد دل رکھنے والے صارفین نے برانڈ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!