اردو کا سحر، برطانوی گلوکار بھی اردو گانا گانے لگے

اردو کا سحر، برطانوی گلوکار بھی اردو گانا گانے لگے

زین ملک کی آواز میں اردو گانا سُن کر مداح خوش اور حیران رہ گئے
اردو کا سحر، برطانوی گلوکار بھی اردو گانا گانے لگے

ویب ڈیسک

|

13 Jan 2024

برطانوی گلوکار زین ملک نے پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ اردو گانا گا کر سب کو حیران کردیا۔

پاکستانی بینڈ اور کی جانب سے سال 2023 میں ’تو ہے کہاں‘ نامی گانا ریلیز کیا گیا تھا جس کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پزیرائی ملی۔

اب اس گانے کو زین ملک کی سالگرہ کے خاص موقع پر یوٹیوب پر شیئر کیا گیا ہے، جس میں برطانوی گلوکار نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

زین ملک کی آواز میں اردو گانا سُن کر مداح نہ صرف حیران ہوئے بلکہ اُن کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ بھی نہیں رہا۔

برطانوی گلوکار زین ملک نے اُردو زبان میں گانا کر اپنی سالگرہ کا تحفہ دے دیا ہے۔

 

Tu Hai Kahan (feat. ZAYN) (Official Music Video)

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!