رات میں ملاقاتیں، متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو خاص مشورہ

رات میں ملاقاتیں، متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو خاص مشورہ

ماڈل نے اس موقع پر دلچسپ انداز اپناتے ہوئے کاہ کہ وہ کسی کے باپ کیلئے بھی رات 12 کے بعد باہر نہیں جائیں گی۔
رات میں ملاقاتیں، متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو خاص مشورہ

Webdesk

|

26 Jul 2024

کراچی: اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر کو پاکستان کی نامور ماڈل اور پروگرام ہوسٹ متھیرا نے رات کی ملاقاتیں نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

متھیرا سے ایک تازہ انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ کسی پروجیکٹ کیلئے صبح چار بجے کسی سے ملاقات کیلئے باہر نکل سکتی ہیں۔

ماڈل نے اس موقع پر دلچسپ انداز اپناتے ہوئے کاہ کہ وہ کسی کے باپ کیلئے بھی رات 12 کے بعد باہر نہیں جائیں گی۔

متھیرا کا کہنا تھا کہ چاہے جتنا بھی بڑا پروجیکٹ ہو وہ اس کیلئے صبح کا انتظار کریں گی۔متھیرا کا کہنا تھا کہ صبح کے چار بجے گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جانا چاہئے اور یہ مناسب نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں خلیل الرحمان قمر بطور فنکار پسند ہیں اور ان کے ساتھ جو غلط ہوا اس پر انہیں برا بھی لگا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!