شادی شدہ خاتون کا کسی اور کو پسند کرنے پر جویریہ سعود کا مشورہ

شادی شدہ خاتون کا کسی اور کو پسند کرنے پر جویریہ سعود کا مشورہ

ایک خاتون کالر نے یہ سوال مولانا آزاد جمیل سے سوال کر کے کیا
شادی شدہ خاتون کا کسی اور کو پسند کرنے پر جویریہ سعود کا مشورہ

ویب ڈیسک

|

5 Mar 2025

گوجرانوالہ: رمضان کے دوران ایک لائیو ٹرانسمیشن پر گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون سمیہ نے میزبان جاویریہ سعود سے ایک غیر معمولی سوال پوچھ کر سب کو حیران کر دیا۔

سمیعہ نے سوال کیا کہ "اگر مرد ایک سے زیادہ شادی کر سکتے ہیں تو خواتین کو بھی ایک سے زیادہ شادی کی اجازت کیوں نہیں ہے؟"  

سمیہ نے کہا کہ وہ ایک کام کرنے والی خاتون ہیں اور انہیں اپنے ایک ساتھی سے محبت ہو گئی ہے۔ یہ صورتحال اس وقت پیش آئی ہے جب وہ پہلے ہی شادی شدہ ہیں۔ انہوں نے میزبان سے پوچھا کہ وہ اس صورتحال میں کیا کریں۔  

جاویریہ سعود سمیہ کے سوال سے کافی حیران ہوئیں۔ انہوں نے سمیہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نفسانی خواہشات پر قابو پائیں اور اپنے موجودہ رشتے کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔  

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!