سوناکشی سنہا اپنے دوست ظہیر اقبال کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

سوناکشی سنہا اپنے دوست ظہیر اقبال کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

جوڑے نے ممبئی کے باندرہ میں سوناکشی کے گھر پر رجسٹرڈ شادی کی۔
سوناکشی سنہا  اپنے دوست ظہیر اقبال کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

Webdesk

|

23 Jun 2024

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال دونوں خاندانوں کی رضا مندی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ ظہیر اقبال نے شادی کے لئے اتوار کے روز کا انتخاب کیا۔

جوڑے نے ممبئی کے باندرہ میں سوناکشی کے گھر پر رجسٹرڈ شادی کی۔

سفید رنگ کے لباس میں ملبوس جوڑا انتہائی خوبصورت نظر آرہا ہے، دونوں کو تصاویر میں مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!