ثانیہ مرزا کا نیا لُک مداحوں کی توجہ مرکز بن گیا

ثانیہ مرزا کا نیا لُک مداحوں کی توجہ مرکز بن گیا

ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں ان کی چند تصاویر شامل ہیں۔
ثانیہ مرزا کا نیا لُک مداحوں کی توجہ مرکز بن گیا

Webdesk

|

8 May 2024

ممبئی :  بھارتی ٹینس سٹار و میزبان ثانیہ مرزا نے اپنے دلکش ''باس لیڈی'' لک سے ایک مرتبہ پھر فیشن کے متوالوں کی توجہ حاصل کرلی۔

بھارتی ٹینس اسٹار کی دنیا میں اپنی شاندار پرفارمنس کے سب ہی نہیں بلکہ اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں ان کی چند تصاویر شامل ہیں۔

ان تصاویر میں ثانیہ مرزا کریمی شرٹ پر سفید کوٹ اور پینٹ پہنے ہوئے نظر آ رہی ہیں جو انکی پرکشش شخصیت پر خوب جچ رہا ہے۔

ثانیہ مرزا کا یہ دلکش لباس معروف کلاتھنگ برانڈ کا شاہکار ہے جس کے کوٹ کے کالر اور شولڈر پر دلکش کڑھائی کی گئی ہے۔

اس لباس کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے ثانیہ مرزا نے مہارت سے ہوا میک اپ کروایا جبکہ انو مرتن کی دلکش جیولری پہنی ہے۔

پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ثانیہ مرزا کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد انکے لک، شخصیت اور خوبصورتی کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!