ثانیہ مرزا کی عاطف اسلم سے دبئی میں ملاقات

ثانیہ مرزا کی عاطف اسلم سے دبئی میں ملاقات

ملاقات میں عاطف اسلم کی اہلیہ بھی موجود تھیں
ثانیہ مرزا کی عاطف اسلم سے دبئی میں ملاقات

ویب ڈیسک

|

4 Mar 2024

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی عاطف اسلم سے ملاقات ہوئی ہے۔

ثانیہ مرزا نے اس ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

یہ ملاقات دبئی میں ہوئی جس میں عاطف اسلم کی اہلیہ سارہ بھروانہ بھی موجود تھیں۔

اطلاعات ہیں کہ عاطف اسلم دبئی میں اپنے کنسرٹ کی وجہ سے موجود ہیں اور ان کے لگاتار شوز بھی ہیں۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا دبئی میں ہی مقیم ہیں اور وہاں ان کے ساتھ بیٹا، والدین رہتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!