ایمان مزاری نے شادی کرلی، لڑکا کون ہے؟

ایمان مزاری نے شادی کرلی، لڑکا کون ہے؟

ایمان مزاری نے اپنی شادی کی خوش خبری سماجی رابطے کی سائٹ پر تصویر شیئر کر کے دی
ایمان مزاری نے شادی کرلی، لڑکا کون ہے؟

ویب ڈیسک

|

28 Dec 2023

معروف نوجوان وکیل اور سوشل ایکٹویسٹ ایمان مزاری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔

ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی تقریب کی تصاویر شیئر کی جس پر انہیں صارفین نے مبارک باد پیش کی۔

معروف وکیل کی شادی بھی اپنے ہی پیشے سے تعلق رکھنے اور انسانی حقوق کے مقدمات لڑنے والے وکیل عبد الہادی سے ہوئی ہے۔

انہوں نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر ایمان مزاری کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے اپنی زندگی کی ہمیشہ اور ہردم رہنے والی محبت سے شادی کرلی ہے‘۔

 

https://x.com/HadiAli115/status/1740417870042210461?s=20

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!