شاہد آفریدی نے پولیس کے اس اقدام کو زبردست قرار دیا ہے
بھاگیہ شری نے سلمان خان کے ساتھ فلم 1989 کی فلم میں نے پیار کیا سے شاندار ڈیبیو کیا تھا
خریداری دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عبوری ضمانت منظور کی
لڑکی نے بھی تعلقات کا اعتراف کیا ہے
اوبرائے اسپرنگز میں موجود اپنے دو قیمتی اپارٹمنٹس بیچ دیئے۔
سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان نے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا۔
پلاسٹک میں لپٹی چاروں افراد کی لاشیں گواڈالاہارا کے علاقے سان آندریس میں ایک گاڑی سے برآمد ہوئیں۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود آبادی کی سفیر کے طور پر انھوں نے خواتین کے ساتھ مساوی سلوک پر زور دیا۔
ملزم کو تھانہ شالیمار پولیس نے اسلام آباد سے ہی گرفتار کیا
38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں
اداکارہ کے مطابق وہ کسی کے جھوٹی ہمدردی میں دیے گئے پروجیکٹس اور پیشکشوں کی خواہش مند نہیں ہیں۔
آج کل اس دنیا میں مالی آزادی سے بڑی کوئی دوسری چیز نہیں ہے۔
سامعہ کے مطابق انہیں ایک لڑکے نے مسترد کرنے پر اغوا اور قتل کی دھمکیاں دیں
معروف اداکارہ نے اس بارے میں اپنے واضح خیالات کا اظہار کیا ۔
آج کل جان ابراہام اور روینہ ٹنڈن کو اکثر ایک ساتھ نہیں دیکھا جاتا لیکن ایک زمانے میں دونوں کی گہری دوستی تھی۔
این سی سی آئی اے نے جوئے کی ایپ پروموشن مقدمے میں دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپس کی تشہیر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
یہ جوڑا پیرس فیشن ویک کے دوران دوستوں اور خاندان کے ساتھ جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا
عدالت نے دو کی ضمانت منظور جبکہ دو کی مسترد کردی