اداکارہ نے صارف کے میسج پر جواب دیا اپنا شوہر نہیں دے سکتی
مشی خان اپنے دوٹوک موقف اور سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے کیلئے جانی جاتی ہیں
ڈرون آپریٹر کے کنٹرول سے باہر ہو کر تیز رفتاری کے باعث شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔
عامر خان کی صاحبزادی نے یہ بھی کہا کہ میرے اس اقدام کا مقصد حمایت حاصل کرنا نہیں
رجب بٹ پر کراچی کی ایک عدالت میں پیشی کے دوران وکلا کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر حملہ کیا
رواں برس ایک نمایاں رجحان یہ بھی رہا کہ سینما میں ناکامی کے بعد متعدد فلمیں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ریلیز ہوئیں
مہربانو ایک باصلاحیت اور جرات مند پاکستانی اداکارہ ہیں
رجب بٹ اپنے خلاف درج مقدمے میں عبوری ضمانت حاصل کرنے کے لیے پیر کو عدالت میں پیش ہوئے
فلمی حلقوں اور مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ہے
کامیڈین اور اداکارہ لوسی بیومونٹ نے حال ہی میں دی سیلیبریٹی ٹریٹرز میں شاندار کارکردگی سے مداحوں کے دل جیت لیے تھے۔
یہ چیک 22دسمبر 2025ء کا ہے جسے عادل زاہد نامی شخص نے بھیجا ہے
سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے اس ویڈیو اور گانے کو بے حد سراہا جا رہا ہے
بچوں کی ذمہ داری پوری کرنا صرف ماں کی نہیں بلکہ باپ کی بھی ذمہ داری ہے۔
صبا قمر کے پولیس یونیفارم پہن کر ویڈیو شوٹ کروانے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔
دو واقعات ایسے تھے جنہوں نے شوبز حلقوں کو دہلا کر رکھ دیا۔
کسی سابق شوہر کے بارے میں کتاب لکھنا اور اس میں ذاتی معاملات بیان کرنا اچھا عمل نہیں۔
عدالت نے باقی چیزیں واپس دینے کی ہدایت کردی