مقدمے کے مرکزی ملزم اداکارہ نادیہ کے شوہر عاطف خان پہلے ہی جیل میں ہیں
مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
روبی انعم حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی، ازدواجی اور کیرئیر سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
میرا سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا
ایک اور کمنٹ میں فلم کی پروڈکشن اور لائٹنگ پر تنقید کی گئی
میچ کے دوران سنسنی خیز لمحے کے دوران رونالڈو دعا کرتے نظر آئے
شادی کے ابتدائی دنوں میں محبت اتنی گہری نہیں تھی، لیکن وقت کے ساتھ یہ رشتہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا گیا۔
حال ہی میں وہ ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے چار شادیوں پر کھل کر اپنی رائے دی
یہ خوشخبری اداکارہ نے خود اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر دلکش تصویروں کے ساتھ شیئر کی
ہمارے درمیان ہمیشہ احترام کا رشتہ رہا ہے
ثنا یوسف نے آخری مرتبہ اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکانٹس پر اپنی سالگرہ کی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی تھیں
بھارت کے شہر حیدرآباد میں مقابلہ حسن کی یہ رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی
نعمان اعجاز کی حال ہی میں کی گئی ایک پوسٹ پر ان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی ہے۔
اداکارہ یشما گل نے ہانیہ کو منگنی کی انگوٹھی پہنانے کے بعد شادی کی پیش کش بھی کر ڈالی
مہوش حیات کا شمار پاکستان کی صفِ اول کی اداکراں میں ہوتا ہے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کردیا
پاک بھارت کشیدگی، پاکستانی ڈراموں سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔
میں چاہتی تھی کہ اذلان خود میری دوسری شادی کے لیے تیار ہو۔