انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر کیے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اْشنا نے بتایا کہ وہ 'پراسوپیگنوسیا' نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔
اس اہم موقع کو یادگار بنانے کے لئے شوبز انڈسٹری کے اہم ستارے پنڈال میں جمع ہوئے۔
خاتون کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے
ایشوریا رائے نے لال بیگ دیکھ کر میزبان کے عملے سے کہا کہ کوئی مدد کر سکتا ہے؟
اداکارہ نے بتایا کہ طارق جمیل کے وائس نوٹ پر پیغام بھیجا تو پھر ساری بازی پلٹ گئی
کنگنا رناوت نے حال ہی میں یہ متنازع بیان دیا تھا کہ تین منسوخ شدہ زرعی قوانین کو دوبارہ لاگو کیا جانا چاہیے
نجم الحسن باجوہ نے حماد اظہر کے ٹویٹ کا مزید وضاحتی جواب بھی دے دیا
سوشل میڈیا پر وینا ملک کی انسٹاگرام اسٹوریز کے اسکرین شاٹس کے خوب چرچے ہورہے ہیں
ارمیلا نے اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کے لیے عدالت میں درخواست کردی ہے
ترن آدرش نے 'استری 2' کی ریلیز کے بعد سے ہفتہ وار باکس آفس کا تجزیہ بھی پیش کیا۔
عائشہ عمر اور شائستہ لودھی نے مردوں کو برا بھلا بولنے والی خواتین کو مشورہ دے دیا۔
شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی کی بات سْن کر محمد حفیظ حیران رہ گئے تھے
موبائل فون اور انٹر نیٹ کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے ہمارے پاس اپنوں کیلئے وقت ہی نہیں
الیاس کرسٹوفرڈیس نامی یہ غیر ملکی اداکار انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
آئمہ بیگ کی انسٹاگرام پوسٹ پر ہزاروں لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
ذاکر نائیک نے پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو میں اپنی زندگی کے اہم واقعات پر کھل کر گفتگو کی۔ اس انٹرویو کو چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں افراد نے دیکھا۔