بنگال ٹائیگرز کی عمر 30 سال اور وہ شدید بیمار تھی
عرفی نے اپنی اسٹوری میں والدین سے درخواست کی کہ وہ اپنے بچوں کو خواتین کا احترام اور سب کی عزت کرنا سکھائیں
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی چند ڈیپ فیک بولڈ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں
69 فیصد بہوئیں اپنی ساس سے بہت خوش جبکہ 11 فیصد نہ خوش ہیں
بھارت میں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔
مداح جہاں سارہ خان کی اداکاری کے گرویدہ ہیں تو وہیں مداح ان کے معصوم چہرے اور خوبصورت مسکراہٹ کے بھی دیوانے ہیں،
گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کردیا، جس کے مطابق 36 فیصد پاکستانی علیحدہ رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
ویڈیو میں ان کی شاندار اداکاری اور انرجی مداحوں کو بھا گئی۔
اداکارہ نے اپنی شادی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر کا تعلق بھارت کے اروناچل پردیش سے ہے
عظمی بخاری کی درخواست پر ایف آئی اے نے عمر عادل کو گرفتار کیا ہے
استحصال کرنے میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو تہذیب کے ساتھ اپنی خاندانی زندگی گزارتے نظر آتے ہیں۔
گیلپ نے سروے رپورٹ جاری کردی
نادیہ خان نے انکشاف کیا کہ حبا بخاری حاملہ ہیں، اْن کے اور اداکار آریز احمد کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
امیتابھ بچن نے خواتین کے حق میں یہ بیان نیشنل ٹی وی پروگرام پر دیا جس پر اُن کو سراہا جارہا ہے
جیکلین فرنانڈیز نے اپنے خلاف پروپیگنڈے پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ وہ اس کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں۔
شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی تیاری کر رہے ہیں جس میں وہ سلمان خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے
اداکارہ کی جانب سے رقم ادائیگی کی پولیس نے بھی تصدیق کردی
شیرا اپنی شہرت اور کامیابی کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں لیکن پھر بھی انھوں نے خود کو سلمان خان کی حفاظت کیلیے وقف کر رکھا ہے۔