خاتون ٹک ٹاکر نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر کوئی ردعمل نہیں دیا
پانچ برس قبل ان کے شو سے الگ ہونے کے بعد اداکارہ ارچنا پوران سنگھ نے جج کے فرائض ادا کئے۔
فتح کا اعلان سنتے ہی ماصل اسٹیج پر پھوٹ کر رو دیں
اداکارہ نے کہا کہ شرم کریں اور مجھے اس فضول بکواس سے دور رکھیں۔
روہت شرما نے دلچسپ انداز سے خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کرلیا ہے
گزشتہ شب کیارا ایڈونی سرخ اسٹائلش لباس زیب تن کیے ممبئی میں ایک لگژری بیوٹی برانڈ کے فلیگ شپ اسٹور کی لانچنگ میں شریک تھیں
کاسٹنگ کے عمل کے دوران اداکاروں نے بہت پیسے مانگے
'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔
اداکارہ نے یہ انکشاف نادانیا کے پوڈ کاسٹ میں کیا اور یاسر نواز کی اچھی خوبی بھی بتائی
بھارت سے دو پیش کش ہوئیں مگر حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے نہیں کرسکا، اداکار
اداکارہ نے ٹونٹو میں بھارتی صحافی کو انٹرویو میں خواہش ظاہر کی
کالینا نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آخر ایسا کیوں ہوا
ویڈیو وائرل ہونے پر پرائیویسی کی خلاف ورزیوں اور انٹرنیٹ پر ذاتی نوعیت کے حملوں کی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انہیں مذہب کے بارے میں جاننے کے لیے کسی بڑے واقعے کا انتظار نہیں کرنا پڑا
بنگلا دیشی ہارر فلم مونا جن 2 کوئی خاص بزنس نہ کرسکی اور باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔
معروف اداکارہ ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں، جہاں ان کے مداحوں کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
اپنی سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ، انہوں نے مسجد کی دلکش خوبصورتی کی تعریف کی
یہ سین ویب سیریز مسٹر اینڈ مسز شمیم کا ہے
سارہ خان اور فلک شبیر نے جولائی 2020 میں شادی کی تھی اور دونوں کی اب ایک بیٹی عالیانہ فلک ہے۔