سال 2025 کا پہلا مہینہ مسلمانوں کیلیے اہم، ایسا جنوری 823 سال بعد آیا ہے

سال 2025 کا پہلا مہینہ مسلمانوں کیلیے اہم، ایسا جنوری 823 سال بعد آیا ہے

ویسے مہینے میں چار دن ہوتے ہیں
سال 2025 کا پہلا مہینہ مسلمانوں کیلیے اہم، ایسا جنوری 823 سال بعد آیا ہے

Webdesk

|

1 Jan 2025

پاکستان سمیت دنیا کے تقریبا 188 ممالک میں نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے۔

سال 2025 کا دنیا بھر میں شاندار آتشبازی کے ساتھ استقبال ہوا اور سب نے ہی اس امید کا اظہار کیا کہ یہ برس اُن کیلیے اچھا ثابت ہوگا۔

سال 2025 کا پہلا مہینہ مسلمانوں کیلیے اہم کیسے؟

سال 2025 کے آغاز کے ساتھ ہی جنوری شروع ہوگیا اور یہ ایسا سال کا پہلا مہینہ ہے جو ایک محتاط اندازے کے مطابق 823 سال بعد آیا ہے۔

جنوری 2025 کے 31 دنوں کے مہینے میں پانچ جمعے کے روز آئیں گے، پہلا جمعہ 3 جنوری، دوسرا 10، تیسرا 17، چوتھا 24 اور پانچویں مہینے کی آخری تاریخ 31 جنوری کو ہوگا۔

ویسے تو مہینے میں چار جمعے ہوتے ہیں اسی وجہ سے جنوری کو مسلمانوں کے لیے اہم سال قرار دیا جارہا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!