علی امین گنڈا پور کی رکنیت ختم کرنے کیلیے اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو خط

علی امین گنڈا پور کی رکنیت ختم کرنے کیلیے اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو خط

اسمبلی نے صحافیوں سے بدتمیزی اور نازیبا الفاظ کے استعمال کا خط میں حوالہ دیا ہے
علی امین گنڈا پور کی رکنیت ختم کرنے کیلیے اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو خط

ویب ڈیسک

|

12 Sep 2024

سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی رکنیت ختم کرنے کیلیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔

سندھ اسمبلی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر علی امین گنڈاپور کے خلاف کاروائی کی جائے۔

سندھ اسمبلی مے وزیراعلی کے پی کے خلاف مذمتی قرار داد بھی پاس کی ہے۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی اسمبلی رکنیت ختم کی جائے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!