عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد لوگ ووٹ نہیں دیں گے، سروے

عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد لوگ ووٹ نہیں دیں گے، سروے

گیلپ سروے ایک بار پھر زیر بحث
عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد لوگ ووٹ نہیں دیں گے، سروے

ویب ڈیسک

|

22 Dec 2023

غیر سرکاری ادارے گیلپ کی جانب سے ہونے والے سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ اگر عمران خان نے انتخابات میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد پی ٹی آئی کے کارکنان اور ووٹرز ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے۔

گیلپ کی جانب سے مزکورہ سروے جولائی میں کروایا گیا جو ایک بار پھر زیر بحث اسلیے آیا ہے کہ عمران خان کے اب انتخابات میں حصہ لینے کا راستہ عدالتی فیصلے کے بعد تقریبا بند ہوچکا ہے۔

گیلپ کی جانب سے کئے گئے سروے میں پی ٹی آئی کے 63 فیصد ووٹرز نے کہا کہ اگر عمران خان نے انتخابات میں حصہ نہ لیا اور وہ چیئرمین نہ ہوئے تو وہ ووٹ نہیں ڈالیں گے۔

سروے کے مطابق 37 فیصد ایسے ووٹر بھی تھے جنہوں نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کوووٹ دیں

گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!