بریکنگ نیوز، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

بریکنگ نیوز، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

لاہور سمیت دیگر علاقوں میں چاند نظر آگیا
بریکنگ نیوز، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ویب ڈیسک

|

11 Mar 2024

پاکستان میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں اور رویت ہلال کمیٹی کے اراکین نے چاند دیکھا۔

لاہور کی زونل کمیٹی نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

اس سے قبل چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر کی زیر صدارت پشاور میں مرکزی جبکہ دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!