بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا حکم
عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے
ویب ڈیسک
|
22 Nov 2024
عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بشریٰ بی بی کی مسلسل غیر حاضری پر ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
عدالت نے جمعے کے روز بھی عدم پیش پر بشری بی بی کے وارنٹ جاری کیے اور انہیں گرفتار کر کے 26 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
آج راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی اور عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی شوکاز جاری کیا ہے۔
Comments
0 comment