بشری بی بی کو سلو پوائزن دیا گیا یا نہیں؟ پمز کی رپورٹ سامنے آگئی

بشری بی بی کو سلو پوائزن دیا گیا یا نہیں؟ پمز کی رپورٹ سامنے آگئی

پمز اسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے بشری بی بی کا معائنہ کیا
بشری بی بی کو سلو پوائزن دیا گیا یا نہیں؟ پمز کی رپورٹ سامنے آگئی

ویب ڈیسک

|

4 Apr 2024

پمز اسپتال کے سینئرز ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دینے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کوئی اثرات سامنے نہیں آئے۔

تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کی طعبیت ناسازی اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے سلو پوائزن دینے کے الزام پر پمز ہسپتال سے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشرع بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا۔

ڈاکٹرز نے رپورٹس کے مشاہدے کے بعد بتایا کہ بشری  بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوائزن کے اثرات نہیں ملے اور نہ ہی باتھ روم کلینر کے شواہد ملے ہیں۔

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی چار رکنی ٹیم نے بشری بی بی کی صحت کو بھی تسلی بخش قرار دے دیا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!