بے نظیر بھٹو کی 18رویں برسی

بے نظیر بھٹو کی 18رویں برسی

گڑھی خدا بخش میں عوامی ہی بڑی تعداد جمع
بے نظیر بھٹو کی 18رویں برسی

Webdesk

|

27 Dec 2025

سابق وزیراعظم اور پی پی چیئرمین شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

برسی کی مناسبت سے سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہےجبکی گڑھی خدا بخش میں سخت سکیورٹی انتظامات کے گئے ہیں جبکہ 10 ہزار پولیس اہلکار بھی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

  شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد فاتحہ خوانی کیلیے خدا بخش پہنچ رہی ہے۔

گزشتہ روز خاتون اول اور پی پی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے والدہ کی قبر پر حاضری دی اور دعائے مغفرت کی تھی۔

 جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ بھی لگائے گئے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!