اڈیالہ جیل میں ملاقات، بشریٰ بی بی نے عمران خان سے آنکھ کا پوچھا

اڈیالہ جیل میں ملاقات، بشریٰ بی بی نے عمران خان سے آنکھ کا پوچھا

دونوں کی ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی
اڈیالہ جیل میں ملاقات، بشریٰ بی بی نے عمران خان سے آنکھ کا پوچھا

ویب ڈیسک

|

17 Feb 2026

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آدھے گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کو اڈیالہ جیل کے حکام نے تصدیق کی کہ منگل کو ملاقاتوں کا دن ہونے پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی۔

حکام کے مطابق دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو 30 منٹ تک جاری رہی۔ بشریٰ بی بی نے بانی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

یل ذرائع نے بتایا کہ میاں بیوی آدھے گھنٹے تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے حال احوال بھی پوچھا۔ اس سے قبل بشریٰ بی بی کے اہل خانہ نے اجازت ملنے کے بعد سابق خاتون اول سے ملاقات کی۔ 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!