دوبارہ گنتی میں پرویز الہی کی اہلیہ کامیاب، چوہدری سالک کو شکست

دوبارہ گنتی میں پرویز الہی کی اہلیہ کامیاب، چوہدری سالک کو شکست

حلقہ این اے 64 میں قیصرہ الہی پوسٹل بیلٹ پر چند ووٹوں سے جیت گئیں
دوبارہ گنتی میں پرویز الہی کی اہلیہ کامیاب، چوہدری سالک کو شکست

Webdesk

|

13 Feb 2024

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 گجرات سے پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار و سابق وزیر اعلٰی پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کامیاب ہوگئی ہیں۔

قیصرہ الٰہی کو گنتی کے بعد 98 ووٹ جبکہ مسلم لیگ (ق) کے سالک حسین کو 29 ووٹ ملے۔

یاد رہے کہ آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی نے ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!