افواج پاکستان تحمل اور ذمہ داری کے ساتھ حالات سے نبردآزما ہیں، دفتر خارجہ

افواج پاکستان تحمل اور ذمہ داری کے ساتھ حالات سے نبردآزما ہیں، دفتر خارجہ

جنگ بندی کے بعد ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان
افواج پاکستان تحمل اور ذمہ داری کے ساتھ حالات سے نبردآزما ہیں، دفتر خارجہ

ویب ڈیسک

|

11 May 2025

پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کرت ہوئے، کسی بھی مسئلے کو بات چیت اور باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

 وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، "پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔"

 بھارت کی جانب سے بعض علاقوں میں خلاف ورزیوں کے باوجود ترجمان نے کہا کہ پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

 وزارت خارجہ نے کہا کہ"ہماری افواج ذمہ داری اور تحمل کے ساتھ حالات سے نمٹ رہی ہیں۔"

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!