حب ڈیم کی سطح آب میں حالیہ بارشوں کے باعث 4 فٹ کا اضافہ

حب ڈیم کی سطح آب میں حالیہ بارشوں کے باعث 4 فٹ کا اضافہ

حب ڈیم میں سطح آب 327 فٹ تک پہنچ گیا، جبکہ حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں بارشوں کے باعث پانی کے ریلے حب ڈیم میں داخل ہورہے ہیں۔
حب ڈیم کی سطح آب میں حالیہ بارشوں کے باعث 4 فٹ کا اضافہ

Webdesk

|

3 Aug 2024

کراچی: حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم کے سطح آب میں 4 فٹ کا اضافہ ہوگیا ہے جو کہ حب اور کراچی کے باسیوں کے لیے اچھی خبرہے۔

ذرائع کے مطابق حب ڈیم میں سطح آب 327 فٹ تک پہنچ گیا، جبکہ حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں بارشوں کے باعث پانی کے ریلے حب ڈیم میں داخل ہورہے ہیں۔

 ایریگیشن ذرائع کے مطابق حب ڈیم سے کراچی اور حب کو پانی کی سپلائی کی جاتی ہے، جبکہ حالیہ مون سون بارشوں سے حب ڈیم کے سطح آب میں مزید اضافے کا امکان ہے، واضح رہے کہ حب ڈیم میں 339 فٹ تک پانی کی گنجائش ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!