حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

کابینہ ڈویژن کی جانب سے ملک بھر میں چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری
حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

ویب ڈیسک

|

26 Jan 2024

وفاقی حکومت نے ہر سال کی طرح امسال بھی پانچ فروری کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 5 فروری 2024 بروز پیر ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل ہوگی۔

کابینہ ڈویژن کی منظوری سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پانچ فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے صبح 10 بجے ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!