حکومت نے تعطیلات کا اعلان کردیا، سرکاری ملازمین کی لمبی چھٹیاں

حکومت نے تعطیلات کا اعلان کردیا، سرکاری ملازمین کی لمبی چھٹیاں

کابینہ ڈویژن کی جانب سے عاشورہ سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا
حکومت نے تعطیلات کا اعلان کردیا، سرکاری ملازمین کی لمبی چھٹیاں

Webdesk

|

22 Jun 2026

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، سرکاری ملازمین کو چار دن کی چھٹی ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے عاشورہ سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق 25  اور26  کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

اس حساب سے وہ سرکاری محکمے جہاں ہفتہ اتوار چھٹی ہوتی ہے ان کے ملازمین کو جمعرات سے اتوار تک چھٹی ملے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!