خان صاحب کی کمزوری نہیں بنوں گی، بشری بی بی کا گرفتاری سے قبل بیان

خان صاحب کی کمزوری نہیں بنوں گی، بشری بی بی کا گرفتاری سے قبل بیان

عدالتی فیصلے کے بعد بشری بی بی نے خود اڈیالہ جیل جاکر گرفتاری دی
خان صاحب کی کمزوری نہیں بنوں گی، بشری بی بی کا گرفتاری سے قبل بیان

ویب ڈیسک

|

31 Jan 2024

سابق خاتون اول بشری بی بی احتساب عدالت کے جج کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد خود گرفتاری دینے اڈیالہ جیل پہنچیں۔

اڈیالہ جیل پہنچتے ہی وہاں پر موجود نیب کی ٹیم نے بشری بی بی کو حراست میں لیا۔

بشری بی بی نے گرفتاری سے قبل بیان دیا کہ میں خان صاحب کی کمزوری ہرگز نہیں بنوں گی۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14، 14 سال قید اور ایک ارب روپے سے زائد کی سزا سنائی ہے۔

عمران خان کو عدالت نے دس سال کیلیے نااہل بھی قرار دیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!