کراچی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش

دن میں شدید گرمی کے بعد رات میں ہونے والی بارش کے سبب موسم سہانا ہوگیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش

Webdesk

|

18 Mar 2026

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب موسم خوشگوار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بعض علاقوں میں درخت اکھڑنے کی اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں۔

دن میں شدید گرمی کے بعد رات میں ہونے والی بارش کے سبب موسم سہانا ہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!