کشمیر ہے پاکستان، یومِ یکجہتی پر آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ جاری

کشمیر ہے پاکستان، یومِ یکجہتی پر آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ جاری

یہ ترانہ مظلوم کشمیریوں کے حوصلے، امید اور آزادی کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہے۔
کشمیر ہے پاکستان، یومِ یکجہتی پر آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ جاری

Webdesk

|

5 Feb 2026

راولپنڈی:  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئی ایس پی آر نے کشمیر ہے پاکستان ترانہ جاری کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ ریلیز کر دیا ہے جو کشمیری عوام سے غیرمتزلزل محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار ہے۔

ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول 'کشمیر ہے پاکستان' اس اٹل حقیقت کی ترجمانی کرتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگِ حیات ہے۔

ترانے میں کشمیری عوام کی بے مثال قربانیوں، عزم و استقلال اور ان کے زندہ و جاوید جذب حب الوطنی کو انتہائی مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔

یہ ترانہ مظلوم کشمیریوں کے حوصلے، امید اور آزادی کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!