محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ترین ملاقات

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ترین ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون، علاقائی صورتحال اور مشترکہ مفادات سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ترین ملاقات

Webdesk

|

7 Jun 2026

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران کے دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی نے ملاقات کے دوران پاکستان کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے نام ایک خصوصی خط بھی ایرانی وزیر خارجہ کے حوالے کیا۔

رپورٹس کے مطابق یہ خط پاکستانی قیادت کی جانب سے ارسال کیا گیا تھا، جسے ایرانی حکام تک پہنچانے کے لیے محسن نقوی اپنے دورۂ تہران کے دوران ساتھ لے گئے تھے۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون، علاقائی صورتحال اور مشترکہ مفادات سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!