انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47کی دھمکیاں
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے مابین میں تلخ کلامی گزشتہ شب نجی ہوٹل میں ہوئی ۔
Webdesk
|
3 May 2024
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے مابین میں تلخ کلامی گزشتہ شب نجی ہوٹل میں ہوئی ۔
سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حنیف عباسی سے کہا کیا مجھے گرفتار کرنے آئے ہو؟ حنیف عباسی نے جواب دیا کہ پروگرام میں حق بیان کیا۔
سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ حنیف عباسی کون ہے؟ اگر فارم 47 کی بات کی تو آپ اور ن لیگ منہ چھپاتے پھریں گے۔
Comments
0 comment