پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، 26 خوارج ہلاک
موسی دار، شمالی وزیرستان اور بنوں حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
Webdesk
|
10 Jun 2026
راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں 26 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ جبکہ کئی ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔
پاک فضائیہ نے افغانستان خوشالی اور اختر محمد جانی میں فضائی کارروائیاں کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانوں کو تباہ کیا جبکہ کارروائی میں 26 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
وزیر اطلاعات کے مطابق موسی دار، شمالی وزیرستان اور بنوں حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
Comments
0 comment