پشاور سے جعفر ایکسپریس کی سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند

پشاور سے جعفر ایکسپریس کی سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند

ہ جعفر ایکسپریس پر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا
پشاور سے جعفر ایکسپریس کی سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند

Webdesk

|

18 Mar 2025

پشاور: پشاور سے جعفر ایکسپریس کی سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس کی سروس بولان میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد بند کردی گئی تھی،  ریلوے حکام کے احکامات کے بعد ہی سروس دوبارہ شروع کی جائے گی۔

ذرائع محکمہ ریلوے کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا۔احتیاطی تدابیر کے طور پر ٹرین سروس کو معطل کیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!