پی آئی اے کے کرائے میں 30 فیصد کمی کا اعلان

پی آئی اے کے کرائے میں 30 فیصد کمی کا اعلان

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مسافر 10جون سے 18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گئے۔
پی آئی اے کے کرائے میں 30 فیصد کمی کا اعلان

Webdesk

|

4 Jun 2024

اسلام آباد : قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ائیرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹس سے ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل فائدہ کر سکیں گے ۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مسافر 10جون سے 18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!