پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے عارف علوی کو دھوکے باز قرار دے دیا، تہلکہ خیز ویڈیو بیان

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے عارف علوی کو دھوکے باز قرار دے دیا، تہلکہ خیز ویڈیو بیان

عارف علوی کے بیٹے نے پی ٹی آئی ٹکٹ کیلیے اپلائی کیا، جس پر میں نے مخالفت کی تھی، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے عارف علوی کو دھوکے باز قرار دے دیا، تہلکہ خیز ویڈیو بیان

ویب ڈیسک

|

15 Jan 2024

شیر افضل مروت نے عارف علوی کو ’دھوکے باز‘ قرار دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے عارف علوی کو دھوکے باز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جان بوجھ کر حج پر گئے تھے۔

افضل مروت نے کہا کہ جس قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہوئی وہ عارف علوی کے حج پر جانے کے بعد چیئرمین سینیٹ نے منظور کیا۔ 

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عارف علوی کے بیٹے نے پی ٹی آئی ٹکٹ کیلیے اپلائی کیا تھا جس کی میں نے مخالفت کی۔

 

https://x.com/tariqmateen/status/1746750600631783783?s=20

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!