قومی اسمبلی سے مالی سال 2025-2026 کا بجٹ منظور

قومی اسمبلی سے مالی سال 2025-2026 کا بجٹ منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔
قومی اسمبلی سے مالی سال 2025-2026 کا بجٹ منظور

Webdesk

|

26 Jun 2025

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔اپوزیشن کی تمام تحاریک مستردکردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔

اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل  کی منظوری دی۔

وفاقی کابینہ نے کچھ قوانین میں ترامیم کی بھی اصولی طور پر منظور دی تاہم وہ ترامیم کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بھجوا دی گئیں۔

اس کے علاوہ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ گیس کے ایک ایجنڈے سے متعلق بھی کمیٹی بنائے جائے گی جو سپریم کورٹ میں اپنی تجاویز پیش کرے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!