سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا

سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل جمالی کی سر براہی میں اس کارروائی کو مکمل کیا گیا ۔
سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا

Webdesk

|

3 Oct 2024

کراچی: سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا،  ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلے میں قائم تھا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر پاکستان عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سیل کیا ہے۔

ایس بی سی اے پولیس کی بھاری نفری نے اس کارروائی میں حصہ لیا، ڈینٹل کلینک کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل جمالی کی سر براہی میں اس کارروائی کو مکمل کیا گیا ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!