شاہ محمود قریشی ایک ہی دن میں دو جیل منتقل

شاہ محمود قریشی ایک ہی دن میں دو جیل منتقل

شاہ محمود کو اڈیالہ سے کوٹ لکھپت اور پھر کوٹ لکھپت سے اڈیالہ منتقل کیا گیا
شاہ محمود قریشی ایک ہی دن میں دو جیل منتقل

ویب ڈیسک

|

8 Jul 2024

سابق وفاقی وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو علی الصبح اڈیالہ سے لاہور کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا جہاں انہیں ایک مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میںسانحہ 9 سے متعلق مقدمات   درج  ہیں، جس کی آج انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور میں پیشی تھی۔

عدالتی پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل سے پھر اڈیالہ جیل سخت سیکیورٹی میں منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!