شیر افضل مروت کی پولیس افسران کو دھمکیاں
آئی جی خیبرپختونخوا اور ڈی ایس پیز کو جیل بھیجوں گا، شیر افضل مروت
ویب ڈیسک
|
13 Feb 2024
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے خیبرپختونخوا کے پولیس افسران کو جیل بھیجنے کا اعلان کردیا۔
شیر افضل مروت کا سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہوا جس میں وہ میڈیا سے گفتگو میں وہ ’آئی جی خیبرپختونخوا، تین ڈی آئی جیز اور 7 ڈی پی اوز کو جیل بھیجنے کا اعلان کررہے تھے‘۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ پولیس کیس ثابت کرے گی، کیس ثابت نہ ہونے پر متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
Comments
0 comment