پاکستان کے دو اہم علاقوں میں 3 روز چھٹی کا اعلان

پاکستان کے دو اہم علاقوں میں 3 روز چھٹی کا اعلان

تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن نے 14، 15، 16 اکتوبر کو راولپنڈی، اسلام آباد میں تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان کے دو اہم علاقوں میں 3 روز چھٹی کا اعلان

Webdesk

|

7 Oct 2024

اسلام آباد : شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی میں 3 روز کی تعطیل کااعلان کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن نے 14، 15، 16 اکتوبر کو راولپنڈی، اسلام آباد میں تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

کانفرنس کے انعقاد میں سہولت کے لیے جڑواں شہروں میں 3روز کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیاہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!