صنم جاوید مریم نواز کیخلاف الیکشن سے دسبتردار
صنم جاوید حلقہ این اے 119 لاہور سے الیکشن لڑ رہی تھی
ویب ڈیسک
|
29 Jan 2024
پاکستان تحریک انصاف کی حامی اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ صنم جاوید نے حلقہ این اے 119 سے بطور آزاد امیدوار دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق صنم جاوید کی بہن نے گرفتاری کے بعد حلقہ این اے 119 سے دستبردار ہونے کے حوالے سے خبر شائع کی اور لکھا کہ صنم جنگ حلقہ این اے 119 سے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ صنم جاوید حلقے میں آزاد امیدوار کی حمایت کریں گی۔
واضح رہے کہ صنم جاوید کو ضمانت منظور ہونے کے باوجود آج پولیس نے عدالت کے باہر سے 9 مئی مقدمے میں گرفتار کیا ہے
Comments
0 comment