22 Jun 2024
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پسے 70 لاکھ کے ایئرکنڈیشنز چوری
دو ملازمین چوری میں ملوث ہونے پر برطرف
22 Jun 2024
چوری کے الزام پر بااثر افراد کا تشدد، تین سالہ بچی جاں بحق
ملزمان نے رضوان نامی شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا، بچی چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی
22 Jun 2024
لاہور میں 12 سالہ بچے سے اسلحے کے زور پر اجتماعی زیادتی
ملزمان نے لڑکے کو اغوا کر کے قریبی گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا
22 Jun 2024
حکومت نے ملک بھر میں عزم استحکام آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی
وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
22 Jun 2024
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کون اور کس پیشے سے تعلق رکھتی ہیں؟
ساری تفصیلات اداکار نے بتا دیں
22 Jun 2024
بجٹ میں وفاقی حکومت کا ایسا اقدام جس سے آدمی کا علاج کرانا مشکل ہوجائے گا
ماہرین نے حکومت کو خبردار کر کے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا
22 Jun 2024
علما کا دباؤ، پولیس سوات واقعے کے ملزمان کی گرفتاری میں ناکام
پولیس نے ۲ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
22 Jun 2024
’وزیر اعلی سلطان راہی سوات واقعے کے بعد سے کہاں گم ہیں‘
وزیراعلی نے واقعے کے بعد پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے
22 Jun 2024
مسلم اکثریتی ملک نے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے
قانون کی منظوری پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی آواز بلند کی ہے
22 Jun 2024
سوشل میڈیا انفلوئنسر کیلیے نیا قانون متعارف، 94 ہزار روپے ادا کر کے لائسنس لینا ہوگا
سوشل میڈیا کمپنیاں پانچ ہزار درہم میں لائسنس حاصل کریں گی
22 Jun 2024
بھارت میں کچی شراب پینے والے 47 افراد ہلاک، 118 شرابیوں کی حالت غیر
متاثرہ افراد اسپتال میں زیر علاج، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا
22 Jun 2024
چین کی معروف کمپنی کا پاکستان میں جدید الیکٹریکل گاڑیاں تیار کرنے کا اعلان
چینی اور پاکستانی کمپنی جوائنٹ وینچر کرے گی، معاہدے پر دستخط
22 Jun 2024
ن لیگ سے مذاکرات کیے تو اُن کی حکومت چلے جائے گی، عمران خان
میں کب سے مذاکرات کی بات کررہا ہوں، یہ اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کررہا ہوں، بانی پی ٹی آئی
22 Jun 2024
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر منظور ہوگا، فیصل واؤڈا
نجکاری بھی ٹھوک بجا کر ہوگی، سینیٹر کی میڈیا سے گفتگو