23 Jun 2024
49 حجاج کی اموات، تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف
واضح رہے کہ تیونس کی وزارت خارجہ نے 35 تیونسی حجاج کی اموات کی تصدیق کی تھی۔
23 Jun 2024
ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش پر سب حیران
عالمی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر ملازمہ سے بغیر شادی کے بچے کی درخواست کی تھی۔
23 Jun 2024
حوثیوں کا اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
حوثیوں نے تین اینٹی شپ بیلسٹک میزائل یمن میں ان کے زیر کنٹرول علاقے سے خلیج عدن تک داغے
23 Jun 2024
حکومت نے پیپلزپارٹی کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے
مذاکرات کا تیسرا دور وزیراعظم ہاس میں ہوا جب کہ پیپلزپارٹی کی مذاکراتی ٹیم کل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کرے گی۔
23 Jun 2024
یشما گل ڈپریشن میں کیوں مبتلا ہوئیں؟ اداکارہ نے بتادیا
یشما گل نے بتایا کہ ڈپریشن کے مرض کی تشخیص میں میرے گھریلو حالات نے بہت اہم کردار ادا کیا
23 Jun 2024
کراچی میں سفاک سسر نے بہو اور پانچ بچوں کی ماں کو بغدے کے متعدد وار سے قتل کردیا
مقتولہ ملزم کی بھانجی تھی اور شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی کررہی تھی، پولیس
23 Jun 2024
کراچی میں خاتون کی تعفن زدہ ناقابل شناخت لاش برآمد
لاش کی ضابطے کی کارروائی کے فوری بعد تدفین کردی گئی
23 Jun 2024
سعودی عرب میں شدید گرمی، جمعے کا خطبہ اور نماز کیلیے 15 منٹ مختص
مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ہدایات جاری کردیں
23 Jun 2024
پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا قانون بن گیا
گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کردیے، قیمتیں کنٹرول کرنے کیلیے کونسل قائم کی جائے گی
23 Jun 2024
بلوچستان میں تھانے پر حملہ، لیویز کے نائب رسالدار اور دس اہلکار برطرف
ملزمان کی تلاش کیلیے علاقے میں عمائدین کی حمایت کے ساتھ آپریشن جاری
23 Jun 2024
کراچی میں گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان
درجہ حرارت چالیس ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے جبکہ گرمی کی شدت اس سے زیادہ محسوس ہوگی
23 Jun 2024
شفقت امانت علی چاہت فتح علی کو وائرل کرنے والوں پر برس پڑے
چاہت فتح علی کی وجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تضحیک ہورہی ہے، شفقت امانت علی
23 Jun 2024
سوات واقعے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹیم قائم
جے آئی ٹی کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن بادشاہ حضرت کریں گے
22 Jun 2024
سابق صوبائی وزیر کا قتل کیس، وزیراعلی گنڈا پور اور بھائی باعزت بری
واضح رہے کہ 2013 میں عید الضحی کے موقع پر صوبائی وزیر قانون اسرار خان گنڈاپور پر خود کش قاتلانہ حملہ ہوا تھا
22 Jun 2024
سوات واقعہ، ملزم نے توہین سے انکار کیا، ابتدائی رپورٹ میں پولیس کی غلفت کا انکشاف
پولیس ملزم کو تھانے منتقل کرنے کے بعد بچانے میں ناکام رہی