21 Jun 2024
عمرے پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری
سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغازکردیاگیا ہے۔
21 Jun 2024
پاکستان میں فی تولہ سونامزید مہنگا ہوگیا
گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہوگئی ہے۔
21 Jun 2024
شکارپور میں رشتے کے تنازع پر 3 سگے بھائی قتل
شکارپور کے ماڑی تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی جانب سے رشتے کے تنازع پر گھر پر حملہ کیا گیا
21 Jun 2024
بابر اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کیوجہ سےتنزلی کی جانے کا امکان ہے
21 Jun 2024
سوات میں ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکت پر سعودی عالم کا سخت موقف
اگر ورثا جان کے بدلے جان مانگیں تو پھر حکمران ملوث افراد کو پھانسی دیں، سعودی شیخ
21 Jun 2024
بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز بم گرانے کی تیاری
نیپرا نے منظوری کیلیے تجویز حکومت کو بھیج دی ہے
21 Jun 2024
سینیٹر فیصل واوڈا کی اپنے کاروباری شعبے میں ٹیکس لگانے کی مخالفت پر قائمہ کمیٹی یک زبان
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نئے بجٹ میں ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی
21 Jun 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 20 فلسطینی شہید، شہادتوں کی تعداد 37 ہزار 500 کے قریب
اسرائیلی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران امداد کے منتظر مزید 9 فلسطینی بھی شہید کردیے
21 Jun 2024
بھارت میں سورج سوا نیزے پر آگیا، 2 روز میں 52 شہری ہلاک
محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گوئی کردی
21 Jun 2024
شادی کی تقریب میں دلہن دل بند ہونے سے انتقال کرگئی
واقعہ مصر میں پیش آیا، وجہ موت ہارٹ اٹیک نکلی
21 Jun 2024
حج کے دوران گرمی سے مرنے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز، 55 پاکستانی بھی شامل
خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے اموات کے اعداد و شمار روک دیے ہیں
21 Jun 2024
سانگھڑ میں دو برادریوں میں مسلح تصادم، انسانی جان کا ضیاع
وزیرداخلہ سندھ کا تصادم کا نوٹس، قانون کی عملداری قائم کرنے کی ہدایت
21 Jun 2024
بھارتی کرکٹر نے چوتھی منزل سے کود کر ’خودکشی‘ کرلی
جے شاہ سمیت دیگر کرکٹرز کا ساتھی کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار
21 Jun 2024
ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پر سماعت
کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی، متعلقہ حکام سے جواب طلب