13 Aug 2024
کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں گرلز کالج کے باہر دھماکے میں بچوں سمیت 7 افراد زخمی
دھماکے میں کالج کے دروازے کو جزوی نقصان پہنچا
13 Aug 2024
اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے نئے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
12 Aug 2024
حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہوں،مریم نوازشریف
میرے والد محمد نوازشریف کے ساتھ سعودی شاہی خاندان کی دوستی اوررفاقت قابل رشک ہے
12 Aug 2024
' بھٹے پر اینٹیں بناتا تھا'، ارشد ندیم کی کامیابی پر والد کی آنکھ سے آنسو نکل پڑے
ارشد ندیم کی تاریخی فتح کے بعد حکومتی اور ملک بھر کی معروف شخصیات کی جانب سے قومی ہیرو کیلئے انعامات و تحائف کا اعلان کیا جارہا ہے۔
12 Aug 2024
مستونگ: گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق
لیویز حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں زخمیوں کو نواب غوث بخش اسپتال منتقل کردیا گیا۔
12 Aug 2024
بھارت: لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا اہلکار گرفتار
خاتون ڈاکٹر کی لاش بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج سے منسلک سرکاری اسپتال کے سیمینار سے ملی تھی۔
12 Aug 2024
مندر میں پوجا کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افرادجان سے گئے، متعدد زخمی
عینی شاہدین کے مطابق پولیس دکانداروں اور پجاریوں کے درمیان لڑائی کو ختم کرانے میں ناکام ثابت ہوئی
12 Aug 2024
ایران کی خودمختاری و سلامتی کی حمایت کرتے ہیں، چین
ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ٹیلیفونک گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔
12 Aug 2024
کراچی سے مردان گئی 3 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل
ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ زیادتی کے بعد حالت غیر ہونے پرجرم چھپانیکے لیے بچی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا تھا۔
12 Aug 2024
ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلین ڈیون کو غصہ دلا دیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ سیلین ڈیون نے اس حوالے سے ایک سخت بیان جاری کیا ہے۔
12 Aug 2024
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر، موبائل کمپنیز نے ملبہ پی ٹی اے پر ڈال دیا
حکام موبائل کمپینز کے مطابق سوشل میڈیا سروسز میں خلل موبائل کمپنیز کا مسئلہ نہیں
12 Aug 2024
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2439ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
12 Aug 2024
ذیابیطس سے منسلک بیماریاں عمر میں کمی لے آتی ہیں،تحقیق
ذیابیطس کے شکار افراد میں دل کی بیماری، اعصابی خرابی، گردے کی بیماری، مسوڑھوں کی بیماری، ڈیمنشیا، موڈ کی خرابی اور بصری مسائل سمیت سنگین پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
12 Aug 2024
ملک کی معروف گلوکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
گلوکارہ زیب النساء المعروف زیب بنگش نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی اسٹوری میں اپنی کزن اور گلوکارہ ہانیہ اسلم کے انتقال کی تصدیق کی۔
12 Aug 2024
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید زیر حراست، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
تحقیقات کے بعد، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت مناسب تادیبی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔