25 Sep 2024
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی، پہلی قسط کب ملے گی؟
پاکستان کو پہلی قسط رواں ماہ کے آخر تک ملنے کا امکان ہے
25 Sep 2024
لبنان میں موجود پاکستانیوں کیلیے ہدایت نامہ جاری، شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت
دفتر خارجہ نے لبنان کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
25 Sep 2024
دنیا کی سب سے سست ٹرین کہاں چلتی ہے؟
دنیا کی سست ترین ٹرین یورپی ملک سوئٹزرلینڈ کے مرکز میں چلتی ہے جو 40 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی کم رفتار میں 290 کلومیٹر کا سفر 8 گھنٹے میں طے کرتی ہے۔
25 Sep 2024
700 روپے قرض واپس نہ کرنے پر نوجوان قتل
مقتول عبدالقدیر نے اپنے دوست سے پیسے ادھار لیے تھے
25 Sep 2024
برٹش ایئرویز نے اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کردیں
برٹش ایئر ویز کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال پر تل ابیب کیلئے 26 ستمبر تک تمام پراوزیں منسوخ کررہے ہیں۔
25 Sep 2024
اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کراچی کے وکیل نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
25 Sep 2024
لبنان تباہی کے دہانے پر ہے، سربراہ اقوامِ متحدہ
ہم سب کو کشیدگی پر پریشان ہونا چاہیے۔ لبنان(تباہی کے)دہانے پر ہے۔ کسی کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی۔
25 Sep 2024
وینا ملک پھر سے محبت کر بیٹھیں؟ ایک اشارے پر سب چونک گئے
سوشل میڈیا پر وینا ملک کی انسٹاگرام اسٹوریز کے اسکرین شاٹس کے خوب چرچے ہورہے ہیں
25 Sep 2024
ارمیلا نے شادی کے 8 سال بعد طلاق لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟
ارمیلا نے اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کے لیے عدالت میں درخواست کردی ہے
25 Sep 2024
سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2653ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
25 Sep 2024
عمر کوٹ کے ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی
رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ ان کو قریب سے دوگولیاں لگیں جس کی وجہ سے ہلاکت ہوئی
25 Sep 2024
اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال نے بھارتی کھلاڑی کو آؤٹ کلاس کر دیا
پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف الیون میں انڈین حریف کو ایک فریم بھی نہ جیتنے دیا۔مقابلے کا آغاز پہلے فریم میں اسجد اقبال کی 49ـ18 کی فتح کے ساتھ ہوا۔
25 Sep 2024
شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے خواتین سمیت 8 افراد اغوا
پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے شادی کا جھانسہ دے کر مغویوں کو ناپر کوٹ کچے بلایا تھا
25 Sep 2024
تربت سے خودکش بمبار نرس گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات
عدیلہ بلوچ کی گرفتاری حساس اداروں کی بڑی کامیابی ہے
25 Sep 2024
اسرائیل کی لبنان میں وحشیانہ بربریت، ایک دن میں بچوں سمیت 550 شہید
اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ انداز سے بمباری کی