22 Dec 2025
زرمبادلہ کے ذخائر چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 21.1 ارب ڈالر ہو گئے ہیں
22 Dec 2025
لاہور سے خاتون مذہبی اسکالر کا بیٹا لاپتہ
عدالت نے پولیس کو اگلی سماعت پر بازیابی کی ہدایت کردی
22 Dec 2025
دلخراش واقعہ، 5 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
ملزمان نے گلا دبا کر قتل کیا اور لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے
22 Dec 2025
ایک ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش گھر سے برآمد، پراسرار واردات کے قاتلوں کا سراغ کیسے ملا؟
پولیس نے تفتیش شروع کی اور صورت حال ہی تبدیل ہوگئی
22 Dec 2025
سال 2025 کے دوران تنازعات کا شکار ہونے والی شخصیات
یوٹیوبرز جوا ایپ کی تشہیر جبکہ فنکار مختلف وجوہات کی وجہ سے تنازعات میں گھرے رہے
22 Dec 2025
تین بیٹیاں، سارہ چوہدری نے والدہ سے رویے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا
سارہ چوہدری کے مطابق والدہ تین بیٹیوں کی وجہ سے ہمیشہ پریشان رہتی تھیں
22 Dec 2025
چڑیا گھر کے جانوروں کی فوری طور پر افزائش روکنے کا فیصلہ
چیف سیکریٹری سندھ نے ہدایت نامی جاری کر دیا
22 Dec 2025
سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کو سزائے موت
دونوں پاکستانی شہریوں کو منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
22 Dec 2025
سعودی عرب نے فیلڈ مارشل کو اعلی ترین ایوارڈ سے نواز دیا
سعودی وزیر دفاع نے ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل کو ایوارڈ دیا
21 Dec 2025
ایشیا کپ انڈر 19کے فائنل میں بھارت کو شکست ، سرفراز احمد کی پذیرائی
پاکستان نے بیٹنگ اور بولنگ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دی۔
21 Dec 2025
امریکا نے وینزویلا کے قریب سے ایک اور تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا
وینزویلا نے امریکی اقدام پر تاحال کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا ہے
21 Dec 2025
امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا
وینزویلا نے امریکی اقدام پر تاحال کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا ہے
21 Dec 2025
ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی پر ایک شخص کو پھانسی دے دی
27سالہ اغیل کشاورز نامی شخص کو اپریل اور مئی کے درمیان شمال مغربی شہر ارومیہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔
21 Dec 2025
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا
بابر اعظم نے 42 گیندوں پر 58 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی